39

14 جنوری کو ہمارا پورا پینل کامیابی حاصل کرے گا

سمندری (بیوروچیف) اپنے وکلاء بھائیوں کی حمایت اور ان کے اعتماد کابے حد مشکور ہوں ان خیالات کا اظہار چو ہدری ارشد منیر گل ایڈووکیٹ امیدوار صدر الیکشن بار ایسوسی ایشن سمندری نے کیا انہوں نے کہا کہ جس طرح میرے سا بق الیکشن میں بار ایسوسی ایشن سمندری کے ممبران نے میری بھر پور حمایت کر کے کا میاب کروایا تھا اس بار بھی میں بار ایسوسی ایشن سمندری کے ممبران کی جانب سے بھر پور حمایت اور اعتماد کر نے پر ان کا انتہائی مشکور ہوں انشا اللہ 14جنوری کو ہمارا پوراپینل بار ایسوسی ایشن کے ممبران کی بھر پور حمایت سے کا میاب ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں