28

17سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات پر اپنے اوپر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کرلیا

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) تحصیل پہاڑ پور کے گائوں کالا گوڑ میں 17سالہ نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر اپنے اوپر فائرکرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑ پور کی حدود میں گائوں کالا گوڑ میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر 17سالہ نوجوان الطاف نے خود پر پستول سے فائر کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں