70

17نادرا افسران پکڑے گئے

اسلام آباد (بیوروچیف)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)اینٹی کرپشن سرکل نے پاسپورٹ اور نادرا افسران کیخلاف کارروائی کی ہے۔ایف آئی اے نے اسلام آبادمیں کی گئی کارروائی میں پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور نادرا کے 7 افسران کو گرفتار کیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں