34

170ارب کا منی بجٹ حکومت کی ناکامی کا ثبوت ہے

فیصل آباد(پ ر) صدر اووسیز پاکستانی کیمونٹی (اسپین) میاں صابر حمید نے کہا کہ 170ارب روپے کا منی بجٹ حکومت کی ناکام معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے ، اس سے350سے زائد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا ۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس کر رہ گے ہیں، وزیر خزانہ کی طرف سے عوام کو سادگی اختیار کرنے کا مشورہ نا قابل فہم ، عوام پہلے ہی دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں