لاہور (بیوروچیف) پنجاب حکومت نے 2ایڈیشنل آئی جیز کے تقرر و تبادلے کر دیئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ سلطان احمد چودھری کو تبدیل کر کے ایڈیشنل آئی جی انویسٹیگیشن برانچ پنجاب تعینات اور ایڈیشنل آئی جی ٹریننگ ذوالفقار حمید گجر کو تبدیل کر کے ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ تعینات کر دیا گیا۔
30