اسلام آباد(بیوروچیف)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے لائن لاسز کا مجموعی خسارہ منظرعام پر آگیا۔جاری دستاویزات کے مطابق سال 2021اور 2022کے مالی سالوں میں 520 ارب روپے کا مجموعی خسارہ ہوا۔ تحریک انصاف کے دور حکومت میں لائن لاسز کی مد میں پیسکو۔ میپکو اور لیسکو کے لائن لاسز کا خسارہ سب سے زیادہ رہا۔ پیسکو153ارب،میپکو75ارب، لیسکو لائن لاسز کا خسارہ72ارب، سیبکو73ارب، ہیسکو 45ارب، فیسکولائن لاسز خسارہ 35ارب روپے رہا۔
32