اسلام آباد(بیوروچیف)الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو2سے زائد حلقوں پر الیکشن لڑنے سے روکنے کی تجویز دیدی ہے۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمیشن کے حکام نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔ الیکشن کمیشن حکام نے کہا کہ امیدوار 15 حلقوں سے الیکشن لڑتے ہیں اور پھر ایک نشست رکھنے کے بعد دوبارہ باقی حلقوں پر الیکشن ہوتا ہے۔
29