32

2شہری موٹرسائیکلوں سے محروم

گوجرہ ( نا مہ نگار )چورو ں نے دو شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محرو م کردیا ۔ معلو م ہوا ہے کہ گرین ٹائو ن گوجرہ کے محمد اقبا ل نے اپنی موٹر سا ئیکل گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی جبکہ چک نمبر 353 ج ب کا انتصار حسین موٹر سا ئیکل پر سوار ہوکر شہر آ یا اور موٹر سا ئیکل ڈاکخا نہ روڈ پر کھڑی کرکے کا م میں مصروف ہو گیا اس دورا ن چورو ں نے دونو ں کی مو ٹر سا ئیکلیں چوری کرلیں اور فرار ہو گئے اطلا ع ملنے پر تھا نہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں