14

2موٹرسائیکل سوارڈاکوئوں کی شہریوں سے لوٹ مار

اواگت(نامہ نگار)جڑانوالہ روڈ اواگت کے گردونواح میں دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو چھا گئے شہری لوٹنے پر مجبور، سبزی فروش راہگیر غیر محفوظ، پولیس کے اعلی حکام از خود نوٹس لیکر ڈاکو کے خلاف فوری کاروائی عمل میں لائی جائے اہل علاقہ کامطالبہ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ 109 .107 .108 .105بنگے والا پل 113گ ب اور مختلف علاقہ سے آنے جانے والے شہریوں سے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکو اسلحہ کے زور پر موبائل فون اور نقدی رقم چھین کرفرار ہوجاتے ہیں ان کی روک تھام کیلئے پولیس گشت بڑھا یاجائے تاکہ پریشان شہری سکھ کا سانس لے سکیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں