فیصل آباد (پ ر )مسلم لیگ ن کے رہنما طاہر محمود چوھدری نے کہا کہ 4سالوں میں عمران خان نے ملک کو بھنور میں پھنسا دیا، وزیر خزانہ اسحق ڈار پوری کوشش کر رہے ہیں کہ مہنگائی کو کم کریں، جلد عوام کو ریلیف ملے گا، معاشی حالت بہتر ہو گی۔
33