29

482گ ب میں واٹرفلٹریشن پلانٹ کا افتتاح

سمندری (بیورو چیف )482گ ب میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح ، اس واٹر فلٹریشن کا افتتاح میاں حاجی محمد صا بر نے کیا ، میاں محمد خالد (بلال آٹوز والے )، میاں محمد یونس رہنماPP-103میاں محمد آصف ، میاں محمد عاصم (ایڈووکیٹ ) بلال کاٹن فیکٹری والے کی والدہ محتر مہ کے ایصال ثواب کیلئے ان کے والد محترم میاں حاجی محمد صا بر نے واٹر فلٹریشن کا افتتاح کیا انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ان کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں