23

5 افراد گھرمیں داخل ہوکر لوٹ مار کرنے کے بعد فرار ہوگئے

گوجرہ (نامہ نگار)پا نچ افراد نے دیہاتی کے گھر پر دھاوا بول کر مو ٹر سا ئیکل سمیت ہزارو ں روپے کا سا ما ن چوری کرلیا ۔ چک نمبر 423 ج ب کے شفاقت احمد نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے مو قف اختیار کیا ہے کہ اشتیاق وغیرہ نے پانچ افراد نے اسکے گھر میں زبردستی گھس کر گھر سے مو ٹر سا ئیکل ، ہزارو ں روپے کی گندم سمیت دیگر اشیاء چوری کر لیں اور فرار ہو گئے تھا نہ صدر نے مقدمہ اندراج کے بعد ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں