92

6 سالہ لڑکی ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق

چنیوٹ(نامہ نگار )کھیلتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آنے سے 6سالہ بچی جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق چک نمبر223بڑا رمانہ روڈ کنارے کھیلتے ہوئے 6سالہ نادیہ دختر حق نواز چلتے ہوئے ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی حادثہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار جائے حادثہ پر پہنچ گئے اور بچی کی ڈیڈ باڈی کو ٹریکٹر ٹرالی کے نیچے سے نکال کر ریسکیو کفن میں لپیٹ کر ورثاء کے حوالے کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں