81

8فروری کواین اے 85میں صرف شیرہی دھاڑے گا

سرگودھا (بیورو چیف) حلقہ NA85 کے عوام نے مخالفین کو مسترد کردیا ہے اور جس طرح پچھلے دور اقتدار میں میرا حق چھین کر عوام کو محرومیوں دھکیلا گیا عوام اس بار اس حلقہ سے تمام ایسی قوتوں کو مسترد کردینگے جنہوں نے عوام کیلئے کچھ نہیں کیا ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی و امیدوار برائے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کیا انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی مقبولیت سے مخالفین کی نیندیں حرام ہوچکی ہیں اور 8فروری کو حلقہ این اے 85 میں صرف شیر ہی دھاڑے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں