19

8فروری کوقوم پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گی

فیصل آباد(پ ر) سٹی رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حامد خان لودھی نے کہا کہ 8 فروری کو قوم کا فیصلہ پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا ،8فروری کوپاکستان میں مقابلہ انتشارو فساد کی قوت اور امن و استحکام کا ہے۔انہوں نے کہا کہ9مئی کو عمران خان اور ساتھیوں نے جو کیا وہ کوئی پاکستانی سوچ بھی نہیں سکتا ،اداروں کی حرمت سے ریاست قائم ہوتی ورنہ انتشار ریاست کا مقدر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں