38

8فروری کومسلم لیگ ن کے امیدوارکامیاب ہونگے

فیصل آباد(پ ر)عوامی خدمت کی 8 فروری کو پاکستان مسلم لیگ (ن)عوام کی میں سرخرو ہو گی ، بیان بازی سے نہیں بلکہ عوام خدمت کرنے سے تبدیلی آتی ہے ۔ ان خیالات اظہار انہوں نے میاں عرفان منان اور رانا علی عباس کی حمایت میں عوامی رابطہ مہم کے دوران مختلف کارنر میٹنگز سے خطاب کرتے کیا۔ انہوں نے کہا کہ 8 فروری کا سورج امیدوار این اے 101 میاں عرفان منان اور امیدوار پی پی 113 رانا علی عباس ایڈووکیٹ کی فتح کی نوید لیکر طلوع ہو گا انہوں نے کہا کہ (ن)لیگ کا ہر دور حکومت ملک کی خوشحالی میں تاریخی اہمیت کا حامل رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں