55

8فروری کوپاکستان پیپلزپارٹی کامیابی حاصل کرے گی

فیصل آباد (پ ر) پاکستان پیپلز پارٹی پی پی118سے ایم پی اے کے امیدوار ملک ذوالفقار علی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پیپلز پارٹی کی جیت کی صدائیں بلند ہوں گی، بلاول بھٹو زرداری نے اپنے دس نکاتی منشور کا اعلان کر دیا ہے انہوں نے بتا دیا ہے کہ اگر پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی تو بے گھر افراد کو وہ 30لاکھ گھر بنا کر دیں گے ، روزگار دیں گے، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں اضافہ کریں سے پیپلز پارٹی کے علاوہ ابھی تک کسی نے بھی اپنے عوامی فلاحی منشور کا اعلان نہیں کیا باقی جماعتوں کے پاس کرنے کو کچھ ہے نہیں عوامی جماعت ایک ہی ہے اور وہ پیپلز پارٹی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ لاہور اور پیپلز پارٹی کسی پارٹی کی سیاسی جاگیر نہیں بلکہ لاہور پنجاب پیپلز پارٹی کے چاہنے والوں اور اس سے محبت کرنے والوں کا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں