مکوآنہ(نامہ نگار)مسلم لیگ نون اقلیتی ونگ کے ڈویزنل صد ر کامران بھٹی نے کہا ہے کہ8فروری کو مسلم لیگ ن دو تہائی اکثریت سے کامیاب ہو گی ،نواز شریف چوتھی دفع وزیر اعظم بنے گے مسلم لیگ ن کے تمام ٹکٹ ہولڈرز کی کامیابی کیلئے بھر پور کمپین چلائی جائے گی ،اقلیتی ونگ فیصل آباد ڈویزن بھر میں بھر پور کمپین چلائے گے ،مسلم لیگ ن اور نواز شریف صاحب کا پیغام لیکر اقلیتی برادری کے پاس جائیں گے ،انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ میرا رشتہ کسی سیٹ کا محتاج نہیں ہر مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیا۔
