61

پاکستان کے پاس نمک کا دوسرا بڑا ذخیرہ ہے

اسلام آباد (بیوروچیف) ایوان بالا کو وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے بتایاہے کہ حکومت گلابی نمک کی برآمدات میں اضافے اور کان کنی کے جدید طریقوں کو اپنانے کیلئے اقدامات اٹھائے گی۔سوموار کے روز سینیٹر مشتاق احمد خان نے گلابی نمک کے حوالے سے تحریک پر بات کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت گلابی نمک پاکستان میں بہت زیادہ ہوتا ہے انہوں نے کہاکہ ہمارے پاس نعمتیں بہت زیادہ ہیں مگر ہم اس سے محروم ہیں انہوں نے کہاکہ دنیا کے 100ممالک نمک پیدا کر رہے ہیں اور پاکستان کے پاس نمک کا دوسرا بڑا زخیرہ ہے جس سے پاکستان سالانہ 12ارب ڈالر کما سکتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں