55

آصف زرداری سے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی کی ملاقات

ملتان(بیوروچیف)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری سے سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے پیپلز سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ہے ۔ دونوں رہنمائو ں کے درمیان جنوبی پنجاب کی سیاسی صورت حال اور ملتان کے انتخابات کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔ ملاقات میں سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی، مخدوم احمد محمود، خواجہ رضوان، محمود حیات ٹوچی خان، عبدالقادر شاہین اور احمد مجتبیٰ گیلانی بھی شریک تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں