55

پاکستان کی ترقی وخوشحالی کیلئے عوام مسلم لیگ ن کوووٹ دیں

فیصل آباد(پ ر)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنما اور سابق ٹائون نائب ناظم جناح ٹائون ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)کا مقصد ملک کو دوبار و ترقی کی راہ پر گامزن اور حالات کے ستائے عوام کی خوشحالی ہے کیونکہ ملک وقوم کی ترقی و خوشحالی ہیں (ن)لیگ کا وژن ہے، 8 فروری کو گھروں سے باہر نکل کر شیر” پر مہر لگا مسلم لیگ (ن)کے امیدواروں کو بھاری سے کامیاب کرائیں انشا اللہ مسلم لیگ (ن) مایوس نہیں کر یگی ان خیالات کا انہوں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے عوام مسلم لیگ(ن)کو ووٹ دیں ۔ قائد میاں نواز شریف کی قیادت میں ملک کو ترقی پر گامزن کریں کے ملک کی عوام کو خوشحال کریں گے مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور عوام کو موٹر ویز بنا کر دیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں