47

مسلم لیگ ن کیساتھ کسی سیاسی جماعت کا کوئی مقابلہ نہیں

فیصل آباد (پ ر)مسلم لیگ ن کے ساتھ کسی سیاسی جماعت کا کوئی مقابلہ نہیں الیکشن میں واضح اور بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن پی پی 113 کے سنیئر نائب صدر اور سٹی کونسل 47 سے متوقع چیئرمین رانا عبد الحمید خاں کیا انہوں نے کہا کہ9 مٹی کو افواج پاکستان کی املاک پر حملہ کرنے والی پارٹی کسی رعایت کی مستحق نہیں تحریک انصاف نے جو کیا تھا اس کا ہی نمیازہ بھگت رہی ہے انہوں نے مزید کہا کو ن لیگ انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتی پی ٹی آئی کے لوگوں پر مقدمات ہم نے نہیں جائے یہ لوگ دیگر نے بھی خطاب کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں