38

اہل حلقہ کی محبتیں ہمارے لئے قابل تعریف ہیں

سرگودھا (بیورو چیف) اللہ تعالیٰ نے چاہا تو پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ہی کامیاب ہونگے اہل حلقہ کی محبتیں ہمارے لئے قابل تعریف ہیں انشاء اللہ اگر اللہ تعالیٰ نے مجھے کامیابی دی تو حلقہ کو مثالی بنانے کیلئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھونگا مخالفین نے پچھلے انتخابات میں بھی ملی بھگت کرکے عوام کی ترقی کو روکا مگر اب یہ ترقی رکنے والی نہیں ہے ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی و امیدوار برائے ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں