47

اسلام میں عورت کوخاندان کامرکز قراردیدیاگیاہے

فیصل آباد(پ ر)جماعت اسلامی کے ضلعی ا میر پروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے کہاہے کہ قوم نے 8 فروری کوجماعت اسلامی کوموقع دیا تو خواتین کو میٹرک تک لا ز می مفت تعلیم دی جائیگی اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کیلئے خو ا تین کو مساویانہ مواقع فراہم کئے جا ئیں گے۔ اسلامی شر یعت کے مطابق خواتین کو والد اور شوہر کی جائیداد سے و ر ا ثت اور ملکیت کے حقوق دلوانے کیلئے فوری اور عملی اقدامات کئے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں