82

بجلی وگیس کی بندش ‘عوام کا جینا مشکل

فیصل آباد (پ ر )پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صوبائی نائب صدر چوھدری ارشد جٹ نے کہاکہ ملک بھرمیں بجلی اور گیس کی شدید بندش نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ایک طرف گیس سارا سارا دن آتی نہیں تو دوسری جانب بھاری بھرکم بل عوام کیلئے وبال جان بن چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں