45

نوازشریف نے اپنے ادوار میں معاشی استحکام کوترجیح دی

فیصل آباد(پ ر)پی پی 111 سے مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار چوہدری فقیرحسین ڈوگر نے کہا ہے کہ 8فروی کوہونیوالے عام انتخابات سے قبل عوام کو 2017 سے قبل اور 2018کے بعدکاموازنہ کرنا چاہئے ۔میاں نوازشریف نے اپنے تینو ں ادوارمیں معا شی استحکام کوترجیح دی جبکہ 2018کے بعدصرف سیا سی انتقام کوایجنڈابنایاگیاجس کی وجہ سے غریب عوام کی زندگی مشکل ہو گئی۔دعویٰ سے کہتاہوں کہ عوامی مینڈ یٹ ملنے کے بعدمیاں نو ا ز شر یف ایک بار پھر معاشی استحکام کوترجیح دیں گے۔ اپنے حلقہ کے مختلف علاقوں میں ا نتخا بی مہم کے دوران گفتگوکرتے ہو ئے اُ نہوں نے کہاکہ سیاسی ا و رقانونی سہولت کاری ختم ہونے کے بعدسوشل میڈیاپرججزکیخلاف پرا پیگنڈ ہ قابلِ مذمت اورعناصرکوقانون کے کٹہرے میں لانیکی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں