92

حکومت مہنگائی پرقابوپائی قدرت اقبال واہلہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین سپریم کونسل فیصل آباد الحاج قدرت اقبال واہلہ ، تو قیر احمد واہلہ، توقیرواہلہ، ملک فضل محمود ،کے ایم ،ایم محمد زبیر،محمد عمیرملک نے اپنے مشترکہ اخباری بیا ن میں کہا ہے کہ موجود حکومت مہنگائی او ر بیر وزگاری کوکنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے ر مضان المبارک کے مقدس مہینہ میں غریب کو گھر کا چولہا چلانا مشکل ہوچکا ہے دووقت کی روٹی پو را کرنا عوام الناس کیلئے مشکل ہوچکا ہے بجلی بل، گیس بلوں او ر و ا ٹر سپلا ئی ، سیور بلوں نے عوام الناس کیلئے زندگی مشکل کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں