37

مسلح ڈاکوئوں نے غریب شہری سے رکشہ چھین لیا

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار) 230چوہلاں پلی کے قریب ڈاکوئوں نے غریب شہری سے رکشہ چھین لیا،تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ 230ر ب چولاں پلی کے قریب ڈاکو اسلحہ کے زور پر غریب شہری عمران سے رکشہ چھین کر فرار ہو گئے روشن والا بائی پاس کے قریب ڈاکوئوں نے ارشد نامی شہری سے نقدی رقم اور موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں