ورلڈکپ میں بھارت نے ریکارڈ قائم کر دیا

احمد آباد (سپورٹس نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے زبردست ریکارڈ بنادیا۔بھارتی شہر احمد آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں سنجو سمسن نے 14ویں اوور میں راچین راویندرا کی گیندوں پر تین چھکے لگا کر بھارت کو ایک اور ریکارڈ دلا دیا۔اس کے ساتھ ہی بھارت پہلی ٹیم بن گیا ہے جس نے کسی بھی ورلڈ کپ ایڈیشن میں 100 چھکوں کا ہندسہ عبور کیا۔ اب ٹیم کے مجموعی چھکے کی تعداد 102 ہو گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں