معروف اداکار محمد علی کی19ویں برسی 19مارچ کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(شوبز نیوز) پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار محمد علی کی19ویں برسی 19مارچ کو منائی جائے گی ۔جنوبی پنجاب کے شہر ملتان کے سپوت لیجنڈ اداکار محمد علی 19اپریل 1931ء کو بھارت کے شہر رام پور میں پیدا ہوئے انہوںنے اپنے فنی کیرئر کا آغاز ریڈیو پاکستان کراچی سے کیا انہوں نے پونے تین سو کے قریب فلموں میں کام کیا جن میں اردو،پنجابی،پشتو ،بنگالی اور ہندی فلمیں شامل ہیں فلم ” چراغ جلتا رہا ” ان کے فلمی کیرئر کی پہلی فلم تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں