11

CCDکے چھاپے، ملزم کے نیفے میں گولی چل گئی

لاہور(بیورو چیف)لاہور کے علاقہ نشتر کالو نی کے علاقے میں سی سی ڈی کے چھاپے کے دوران گرفتاری سے بچنے کیلئے بھاگنے والیوالے ملزم کے نیفے میں گولی چل گئی۔پولیس کے مطابق ملزم احمدکوزخمی حالت میں جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، ملزم خواتین کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں مطلوب تھا۔سی سی ڈی کی ٹیم نے والٹن روڈ پر چھاپہ مارا جہاں ملزم گرفتاری کے لئے بھاگنا چاہتا تھاکہ اس کے نیفے میں موجود پستول چل گیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں