40

CTDنے دہشتگردکوگرفتارکرلیا

ساہیوال(بیوروچیف) سی ٹی ڈی کی الشکور بلاک ڈیرہ رحیم روڈ پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی ٹی ڈی نے دہشت گرد کو گرفتار کر لیاگرفتار دہشت گرد کے قبضہ سے بارودی مواد،آئی ای ڈی، الیکٹرک سرکٹ، بیٹریز،دو پرائما کارڈ،ایک ڈیٹونیٹر برآمد ہوا،دہشت گرد اعجاز احمد سکنہ کڑی شموزئی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا رہائشی ھے،گرفتار دہشت گرد کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ھے، دہشت گرد کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کرکے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں