68

DBA الیکشن کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے وکیل جاں بحق

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ضلع کچہری میں علی عدنان ہاشمی ایڈووکیٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ تفصیل کے مطابق غلام محمد آباد ڈیرہ سائیں قبرستان کے قریب مقبول ٹائون گلی نمبر3 آخری سٹاپ کا رہائشی علی رضوان ہاشمی ایڈووکیٹ کا بھائی علی عدنان ہاشمی ایڈووکیٹ گزشتہ روز الیکشن کے روز پولنگ کے دوران ضلع کچہری میں اچانک دل کا دورہ پڑا، جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں ہی زندگی کی بازی ہار گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں