سمندری ( بیورو چیف ) چو ہد ر ی شہباز با بر ایم این اے نے ہمیشہ عوامی خد مت کو ترجیح دی ہے ان خیا لات کا اظہار سیاسی و سما جی شخصیت چو ہدری سلیم کسا نہ نے کیا انہوں نے کہا کہ چو ہدری شہباز با بر ایم این اے نے جس طرح سمندری میں میگا منصو بوں کو مکمل کروایا وہ اپنی مثال آپ ہیں انہوں نے ہمیشہ عوام مسائل کو حل کر نے کی کو شش کی ہے اور عوام کی خد مت ہی ان کی سیا ست کا طرہ امتیاز ہے یہی وجہ ہے کہ حلقہ کی عوام آئندہ الیکشن میں بھی چو ہدری شہباز با بر کو بھاری ا کثریت کیساتھ کا میاب کروائینگے ا ور ن لیگ ہی آئندہ الیکشن میں کا میا بی حا صل کرے گی الزام کی سیاست کر نے والوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے عوام آج بھی ن لیگ کے ترقیاتی منصو بوں سے آگاہ ہیں۔
42