26

NA-100میں PTiکی حمایت میں اضافہ ہورہا ہے

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)این اے 100 میں تحریک انصاف کی حمایت میں دن بدن اضا فہ ،عوام مہنگائی سے پریشان ،رانا شمشاد خان ،پی ٹی آئی کے ورکروں پر لاٹھی چارج کی مذمت ،پی ڈی ایم ہوش کے ناخن لے ،سدھار کی سیاسی و سما جی شخصیت رانا شمشاد احمد خاں ،زاہد شمشاد نے گزشتہ روز پر اپنے گھر پر تحریک انصاف کے کا ر کنوں کے سا تھ میٹنگ کا انعقاد کیا اور عمران خان کی مکمل حمایت کا عظم کرتے ہوئے این اے 100میں بھر پور طر یقے سے الیکشن لڑنے کا اعلا ن کر دیا جس سے سد ھا ر میں تحریک انصاف کی پو زیشن مزید مستحکم ہو گئی ہے میٹنگ میں رانا اکبر ،ر ا نا محمد سرور،ملک عبدالرشید،زاہد محمود،رانا ا عجا ز ، ر ا نا ظہیر احمد خان ،عمران علی،رنا شاہد شمشاد،محمد انور سمیت درجنوں کارکنوں نے شرکت کی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں