60

NA-83سے عوام تحریک لبیک کوکامیاب کروائیں

سرگودھا (بیورو چیف) حلقہ این اے 83 سے عوام تحریک لبیک کو 8فروری کو کامیاب کروا کر اپنا حق ادا کریں یہ واحد جماعت ہے جس نے نہ کبھی عوامی مسائل پر سیاست کی اور نہ ہی عوام کو کسی کے آگے فروخت کیا عوامی مسائل کا حل صرف اور صرف تحریک لبیک کے پاس ہے ان خیالات کا اظہار حلقہ این اے 83 سے قومی اسمبلی کے امیدوار محمد یونس رانجھا نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں