18

NA-84میں سیاسی صورتحال دلچسپ

سرگودھا (بیورو چیف) حلقہ این اے 84 سرگودھا میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم این اے چوہدری حامد حمید کی جانب سے عوام دوست پینل کی صورت میں انتخاب لڑنے کے باعث مسلم لیگی امیدوار ڈاکٹر لیاقت علی خان کیلئے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں اور اس صورت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار تسنیم احمد قریشی کو فائدہ پہنچ سکتا ہے حلقہ این اے 84 میں سیاسی صورتحال انتہائی دلچسپ ہے اور ضلع بھر کی نظریں حلقہ این اے 84پر لگی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں