15

NA-85کی عوام نے ہمارے حق میں فیصلہ دیدیا

سرگودھا (بیورو چیف) حلقہ این اے85 سرگودھا کے عوام نے ہمارے حق میں فیصلہ دیدیا ہے اور مخالفین کو مسترد کرنا شروع کردیا ہے اور انشاء اللہ اس حلقہ سے نہ صرف بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرینگے بلکہ حلقہ کے دیرینہ مسائل حل کرنے کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائینگے ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے مختلف لوگوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں