18

PTIکے بیانیے نے ان کا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کردیا

سرگودھا (بیورو چیف) پی ٹی آئی کے بیانئے نے انکا اصل چہرہ قوم کے سامنے بے نقاب کردیا ہے اپنی کرپشن کو بچانے کیلئے یہ اداروں پر بھی حملہ آور ہونے سے اجتناب نہیں کررہے یہی وجہ ہے کہ عوام انہیں مسترد کررہے ہیں کرائے کے جلسے بھرنے والے اب آخری حد کو چھو رہے ہیں اس کے بعد ان کا سیاسی اختتام ہونے جارہا ہے ان خیالات کا اظہار سابق وزیر مملکت و سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری و سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری حامد حمید نے کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں