لاہور (بیوروچیف)لاہور کے حلقہ این اے 129 سے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت نہ مل سکی، ایپلیٹ ٹریبونل نے سابق وفاقی وزیر کی اپیل مسترد کر دی اور ریٹرنگ افسر کا حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ برقرار رکھا۔ایپلیٹ ٹریبیونل کے جج جسٹس طارق ندیم نے پی ٹی آئی رہنما کی اپیل پر فیصلہ سنایا۔
51