69

PTI کے امیدواروں کو دبائو میں لایا جا رہا ہے’ انصر اقبال

سرگودھا (بیوروچیف) پی ٹی آئی کے امیدواروں کو جس طرح دبائو میں لایا جارہا ہے اور ان کو ہراساں کیا جارہا ہے اس کے باوجود لوگوں کی محبتیں ان کیساتھ بڑھ رہی ہیں ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس پریزیڈنٹ شمالی پنجاب انصر اقبال ہرل نے کیا انہوں نے کہا کہ جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو مائنس کردینگے یہ جتنا مائنس کرینگے پی ٹی آئی اتنا پلس ہوگی حلقہ کی تعمیر و ترقی کیلئے لوگوں کی محبتیں شامل حال ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں