سرگودھا (بیورو چیف) تحریک لبیک پاکستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ا ضا فے کیخلا ف 27فروری کو شٹر ڈائون ہڑتال کی کا ل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ بیروزگاری’ مہنگائی عروج پر ہے اب وقت آ گیا ہے کہ عوامی مسائل کے حل کیلئے TLPردار ادا کرے۔
38