کمالیہ(نامہ نگار) امیدوار برائے صوبائی ا سمبلی پی پی 122 ڈاکٹر طارق سلیمان نے کہا ہے کہ آٹا بحران پیدا کر کے غربیوں پر زندگی تنگ کی جا ر ہی ہے۔ حکومت نے گندم اور آٹے کی قیمت میں ظا لمانہ اضافہ کر کے عوام کو فاقوں پر مجبو ر کر دیا ہے۔ ستے آٹے کی قلت پیدا کرنیوا لے ذخیرہ اندوز اور منا فع خور کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ نااہل حکمرا نوں کی بد ا نتظامی کی وجہ سے زرعی ملک غذائی قلت کا شکار ہے۔
78