1سال میں حکومتی قرضوں میں 6200ارب کا اضافہ

اسلام آباد(بیوروچیف) پاکستان کے سرکاری قرضوں میں ایک سال کے دوران 6.2ٹریلین روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی تفصیلات کے مطابق پاکستان کا مجموعی سرکاری قرضہ جون 2025کے اختتام تک 84.8ٹریلین روپے تھا جو بڑھ کر جون مزید پڑھیں