36

اس وقت ملک کافی مشکلات کا شکار ہے

فیصل آباد(پ ر)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) سویڈن شیخ سعید،جنرل سیکرٹری حافظ سجاد احمد،نائب صدر انامحسن جمیل نے کہا کہ اس وقت ملک کافی مشکلات کا شکار ہے، مشکلات کی وجہ سے ملک میں معاشی بحران ہے، معاشی بحران میں سب سے زیادہ عمل دخل آئی ایم ایف کا ہے۔رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کہہ رہا ہے بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں بڑھائی جائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں