کمالیہ(نامہ نگار) چوہدری عبد الغفار رحمانی کی جانب امجد اسلام امجد کے اعزاز میں عشائیہ سیاسی، سماجی شخصیات سمیت تاجر برادری کی شرکت۔ ہمیشہ آڑھتیوں کی کی فلاح و بہبود کے لئے کام کیا ہے’ چوہدری عبد الغفار رحمانی۔ تفصیل کے مطابق جنرل سیکرٹری انجمن آڑھتیاں چوہدری عبدالغفار رحمانی کی جانب سے صدر انجمن آڑھتیاں میاں امجد اسلام امجد و آڑھتیوں کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔
33