42

بلاول بھٹوکی خارجہ پالیسی سے ملکی وقاربلند ہوا ہے

سمندری (بیورو چیف ) بلاول بھٹو کی کا میاب خارجہ پا لیسی سے ملکی و قار بلند ہوا ہے ان خیالات کا اظہار رانا بلال فاروق امیدوار پی پی 103نے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو جس طرح پوری دنیا میں اپنی کا میاب خارجہ پا لیسی سے ملک کا وقار بلند کیا ہے اس سے پا کستان کا امیج د نیا میں ابھر کر سا منے آ یا ہے پیپلز پارٹی ہی ملک کی واحد جماعت ہے جو عوام کے مسائل حل کر سکتی ہے پیپلز پارٹی نے اپنے ہر دور میں عوام کی ترقی کے منصو بے شروع کئے جن کی ملکی تاریخ میں کہیں مثال نہیں ملتی عوام جا نتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے علاوہ کو ئی بھی دوسری سیاسی جماعت عوام کے مسائل حل کر نے کی طاقت نہیں رکھتی عوام آئندہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو ہی کا میاب کروائینگے اور بلاول بھٹو عوام کی طاقت سے وزیر اعظم منتخب ہو نگے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں