فیصل آباد(پ ر)میونسپل کارپوریشن فیصل آبادکے زیراہتمام ریٹائرڈ ہونے والے ملازمین امتیاز کاشر اور شفیق انصاری کے اعزاز میں الوداعی تقریب میں میاں انو ر حسین چیئرمین سرپرست اعلی ایپکفا ،ڈویژنل صدر میونسپل ایمپلائز فیڈ ر یشن ،ڈویژنل انفارمیشن سیکرٹری ایپکا ، طاہر منظو ر شاہ صدر، رانا سعید جنرل سیکریٹری ، وحید نوا ز ‘CBAیونین میٹروپولیٹن کارپوریشن لا ہور کے صدر گل نواز سواتی، پرویز خان ، نعمان بٹ، سجاد حسین ودیگر شریک ہیں۔
79