46

سابق صوبائی وزیر محمد اسحاق کے والدین کیلئے برسی کی تقریب

گوجرہ(نامہ نگار)پاکستان پیپلزپارٹی کے ڈوثیرنل جنرل سیکرٹری حاجی محمد اسحاق سا بق صوبائی وزیر مال کے والدین کے ایصال ثواب کیلئے سالانہ برسی کی تقریب ان کی رہائش پر نہایت عقیدت واحترام سے انعقاد پذیر ہوئی ۔ جس میںمذہبی، سیاسی، سماجی،صحافتی، کاروبا ر ی حلقوں کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔اس موقع پر مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی،نعت خوانی اور ختم پاک ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں