سرگودھا (بیوروچیف) کمشنر سرگودھا’ ڈپٹی کمشنر سرگودھا’ اسسٹنٹ کمشنر سرگودھا سمیت بلدیہ کے حکام کے ہمراہ کسی بھی وقت شہر کا اچانک دورہ کرینگے اور بازار میں تجاوزات’ صفائی اور دیگر سہولتوں کا جائزہ لیں گے کمشنر سرگودھا کے متوقع دورہ کے حوالہ سے چیف آفیسر نے عملہ کو الرٹ کرتے ہوئے شہر بھر سے تجاوزات کے خاتمے اور جابجا چنگ چی رکشائوں کے سٹینڈ ختم کرنے کی ہدایت کی ہے کمشنر سرگودھا’ ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ کسی بھی وقت بغیر اطلاع دیئے بازاروں کا دورہ کرینگی۔
64